اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,155FansLike
9,985FollowersFollow
564,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خاتون ڈرائیور نے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا دی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد میں خاتون ڈرائیور نے موٹر وے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا دی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق واقعہ یکم جنوری کو پیش آیا تھا اور خاتون ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون ڈرائیور کو موٹروے پولیس نے روکا تو خاتون ڈرائیور نے موٹروے پولیس سے تکرار شروع کردی۔

نواز شریف 5 روزہ دورے پر چین روانہ

ویڈیو میں خاتون ڈرائیور کو تیزی سے موٹروے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا کر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون ڈرائیور کیخلاف صرف مقدمہ درج ہوا ہے، ابھی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔