اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

 صوبہ بلوچستان کا پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

حکومت بلوچستان نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک جہاز فروخت کرنے کے بجائے عوام کے زیر استعمال لانے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت بلوچستان کے 2 طیاروں میں سے ایک کو ائیر ایمبولنس بنایا جائے گا۔

خاتون ڈرائیور نے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا دی، ویڈیو وائرل

میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ہیلتھ سروز سمیت تمام شعبوں میں سروس ڈلیوری کو بہتر بنایا جارہا ہے، فیصلہ ساز کی ترجیحات بدل کر خاطر خواہ نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔