اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کی رہائی کب ممکن ہے، رہنما پی ٹی آئی کا دعویٰ سامنے آگیا

لندن، پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے۔

مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں جلسے نہیں کرنے دیے گئے اور ہمارے لوگوں کو اٹھایا گیا، اسد قیصر نے کہا کہ عمران خان کمپرومائز نہیں کریں گے اور کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔

جنرل(ر) باجوہ سے پی ٹی آئی کی حکومت گرانے سے متعلق گفتگو، سینئر صحافی کے اہم انکشافات

اسد قیصر نے امید ظاہر کی کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے۔