اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,105FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکہ کے مفاد میں نہیں ہیں تو یہ ہمارا مسئلہ نہیں، ملیحہ لودھی

اسلام آباد، سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو یہ امریکہ کا نجی معاملہ ہے ہمارا نہیں۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان کے ایران کیساتھ تعلقات امریکہ کا معاملہ نہیں بلکہ ہمارا معاملہ ہے، اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکہ کے مفاد میں نہیں ہیں تو یہ ہمارا مسئلہ نہیں۔

غزہ سے متعلق اصولی مؤقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر کا دورہ اس لیے بھی اہم ہے کہ کچھ عرصہ پہلے دونوں ممالک میں کشیدگی ہوئی تھی، کشیدگی سے ہوئے نقصان کے ازالہ کیلئے بھی یہ اقدامات ضروری ہیں، ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان چین کے تعلقات 70 دہائیوں سے مضبوط رہے ہیں۔