اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بارات میں موبائل فونز، کیش اور دیگر تحائف کی بارش

نارووال، صدیق پورہ میں بارات میں دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے موبائل فونز اور لاکھوں روپے کے دیگر تحائف کی بارش کردی۔

نارروال کے محلہ عباس نگر سے بارات بینڈ باجوں کیساتھ صدیق پورہ پہنچی تو دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے دلہن کے مکان کی چھت پر چڑھ کو موبائل فونز اور نوٹوں کی بارش کردی۔

دوستوں کے مذاق نے معصوم نوجوان کی زندگی خطرے میں ڈال دی

اس دوران لاکھوں روپے مالیت کے نوٹ لٹائے گئے، دوسری جانب شادی میں شریک مہمانوں سمیت دیگر شہریوں نے بھی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مخصوص جال سے تحائف لوٹے۔