اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک 8 دہشتگرد حالیہ حملوں میں ملوث نکلے

پشاور، سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک 8 دہشتگر 2 کسٹم اہلکاروں پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں انتہائی مطلوب دہشتگرد جہانزیب بھی شامل ہے جو کسٹم اہلکاروں پر حالیہ حملوں میں ملوث تھا۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگر بھتہ خوری اور سکیورٹی فورسز پر حملے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے جب کہ کسٹم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی تھی۔

شہباز شریف کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، کمشنر لینڈ ریونیو معطل

سی ٹی ڈی کے مطابق مقامی آبادی میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں کی موجودگی کا اندیشہ ہے اور سہولتکاروں کے خلاف بھی سخت کارروائی ہوگی۔