اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر کو ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کرینکا اعلان

لاہور، مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنی پرانی تقریر کو ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے انکی 2 سال پرانی تقریر کو ایڈیٹ کیا ہے جس سے تقریر کا مطلب ہی بدل گیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک 8 دہشتگرد حالیہ حملوں میں ملوث نکلے

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ فراڈ، جھوٹ اور سازش میں پی ٹی آئی کا کوئی ثانی نہیں، اس غیر قانونی عمل پر وفاقی تحقیقاتی ادارت کے ذریعے قانونی کارروائی کی جائیگی۔