اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

لاہور:معروف اسٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں سٹیج اداکارہ عروج کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے دن دیہاڑے سٹیج اداکارہ کے گھر پر گولیاں چلائیں، سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے اس حوالے سے اداکارہ عروج نے الزام لگایا کہ ایک شخص انہیں ہراساں کرتا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ در ج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

شیر افضل مروت کو چاہیے کہ پارٹی کے اندرونی معاملات کو پبلک نہ کریں، چیئرمین پی ٹی آئی