اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ندیم افضل چن کے عمران خان سے متعلق انکشافات

اسلام آباد، پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے عمران خان سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ندیم افضل چن نے کہا کہ پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دی گئی تھی جس کیلئے وہ خود تحریک انصاف کے پاس گئے لیکن تحریک انصاف نے بات چیت سے انکار کردیا، عمران خان اور انکی جماعت غلطی پر غلطی کررہی ہے۔

لاہور:معروف اسٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ

ندیم افضل نے انکشاف کیا کہ انہوں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں۔