اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شدید بارشوں کے باعث شارجہ کے متعدد علاقوں میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

شدید بارشوں نے شارجہ کے متعدد علاقوں میں انسانی صحت سے متعلق مسائل پیدا کردیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شارجہ میں ماہرین صحت نے عوام کو گھروں میں نلکے کا پانی استعمال نہ کرنے مشورہ دیا ہے، بارش کے پانی سیوریج کے ملاپ سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے جبکہ وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے اسپتال تیار کیا گیا ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ شارجہ کے متاثرہ علاقوں میں جلد زندگی مکمل بحال کر دی جائے گی۔

ندیم افضل چن کے عمران خان سے متعلق انکشافات

واضح رہے کہ حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں دبئی، شارجہ اور ابوظہبی سمیت دیگر ریاستوں میں ریکارڈ توڑ طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کے بعد وسیع علاقے اور سڑکیں پانی میں ڈوب گئے تھے۔