اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

وزیراعظم شہباز شریف کے رواں ماہ غیر ملکی دورے کا امکان

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کے رواں ماہ میں اہم غیر ملکی دورے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی کیمطابق وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ کے آخری دنوں میں 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے، امکانی طور پر وزیراعظم کا یہ 3 روزہ دورہ اتوار 28 اپریل کو متوقع ہے۔

شدید بارشوں کے باعث شارجہ کے متعدد علاقوں میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ