اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر انہیں سیاسی نقصان ہوگا، رہنما پی ٹی آئی

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ عمران خان ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر ایسا کرنے سے انہیں سیاسی نقصان ہوگا۔

حامد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مسئلہ بن سکتے ہیں، ادھر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہم مزاحمت نہیں کر رہے اور مفاہمت سے انکار نہیں کررہے، کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے ہیں، مذاکرات کریں گے تو اس سے آگاہ کریں گے، دوسری جانب وزیر اطلاعات عطاءتارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے عمران خان سے مذاکرات کا تاثر بالکل غلط ہے، عمران خان کو حکومت کی طرف مذاکرات کی ایسی کوئی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔

عمران خان نعرہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ لگاتے ہیں اور ڈیل بھی کرنا چاہتے ہیں، سینئر صحافی