اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان نعرہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ لگاتے ہیں اور ڈیل بھی کرنا چاہتے ہیں، سینئر صحافی

کراچی، سنیئر صحافی و تجزیہ کار محمل سرفراز نے کہا کہ عمران خان نعرہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ لگاتے ہیں مگر ڈیل بھی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ چاہتے ہیں، ابھی تک حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان سب اچھا چل رہا ہے۔

حکومت معاشی کارکردگی نہیں دکھا سکی تو اسٹیبلشمنٹ اسکا بوجھ نہیں اٹھا سکے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا۔

بلوچستان:ضمنی الیکشن کی ری پولنگ کے دوران راکٹ حملہ

پروگرام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءتارڑ اور سینئر صحافی عمر چیمہ نے بھی شرکت کی۔