اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جس ادارے میں پڑھا اور پڑھایا، وہیں وائس چانسلر بننا اعزاز کی بات ہے، ڈاکٹر شازیہ بشیر

لاہور، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی 160 سالہ تاریخ کی پہلی خاتون وائس چانسلر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے کہا ہے کہ انہوں نے جس ادارے میں پڑھا اور پڑھایا، وہیں وائس چانسلر بننا اعزاز کی بات ہے۔

وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ڈاکٹر شازیہ بشیر نے کہا کہ چاہتی ہوں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ایسا ادارہ بنے کہ غیر ملکی طالبعلم یہاں سے پی ایچ ڈی کریں، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے اساتذہ کی رکی ہوئی ترقی بحال کروانا چاہتی ہوں جبکہ تعلیمی ادارے میں ہراسمنٹ پر زیرو ٹالرنس ہے۔

عمران خان ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر انہیں سیاسی نقصان ہوگا، رہنما پی ٹی آئی

وی سی شازیہ بشیر کا کہنا تھا کہ میری پوری فیملی گورنمنٹ کالج سے پڑھی ہوئی ہے۔