راولپنڈی:راہ چلتی خاتون سے پرس چھین لیا گیا

راولپنڈی، ڈکیتوں اور چوروں نے گلی محلوں میں چلنے والی خواتین کا بھی جینا محال کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کی حدود تلسہ روڈ پر دن دیہاڑے سنیچنگ کی واردات ہوئی۔

موٹر سائیکل سوار چور راہگیر خاتون سے پرس چھین کر بھاگ گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کے اعزاز میں ظہرانہ