اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

خادم حرمین شاہ سلمان طبی معائنے کیلئے ہسپتال داخل

ریاض، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنے کیلئے ہسپتال میں داخل کیے گئے ہیں۔

ایوان شاہی کیجانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانے کیلئے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔

ایوان شاہی کیجانب سے خادم حرمین شریفین کی صحت و عافیت کی امید ظاہر کی گئی ہے۔

محمد رضوان نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر