اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,628FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

بلوچستان میں بارشیں برسانے والا ایک اور مغربی سسٹم داخل ہوچکا ہے جسکے تحت آج سے 27 اپریل کے دوران صوبے کے 24 اضلاع میں درمیانی سے موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

سعودی عرب میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا گیا

بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے جب کہ پسنی اور دیگر ساحلی علاقوں میں ماہی گیروں کو آج سمندر میں جانے سے روک دیا گیا، دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آج کے پی، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آندھی، جھکڑ چلنے اور بارش کا امکان ہے۔