اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائیاں، 34 معطل

کراچی، پولیس نے منظم جرائم میں ملوث افسران اور اہلکاروں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے 34 افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیا جس میں 3 ایس ایچ اوز بھی شامل ہیں۔

آئی جی سندھ کی بنائی گئی فورس کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے حکام نے 13 تھانوں کے ہیڈ محررز بھی معطل کر دیے، تمام اہلکاروں کو بلیک کمپنی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

تمام افسران و اہلکار کل سے گارڈن ہیڈکوارٹرز میں رپورٹ کریں گے، معطل ہونیوالوں میں ایس ایچ او مدینہ کالونی، ایس ایچ او عوامی کالونی شامل ہیں۔