اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,399FansLike
9,985FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عدالت نے فواد چوہدری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

نجی چینل کے مطابق عدالت نے 36 کیسز میں حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا، تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری کو گرفتار نہ کرنے کی تاریخ چیف جسٹس کے آرڈر کے دن سے شروع ہوگی۔

مزید کہا گیا کہ فواد چوہدری نے 26 کیسز میں ضمانت میں توسیع کیلئے رجوع کیا۔

طیب حفیظ چیمہ اور کمشنر گوجرانوالہ کا نندی پور براجیکٹ کا وزٹ