اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نواز شریف کی پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت

لاہور، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثناء اللہ کا نواز شریف سے ٹیلی فون کے ذریعے رابطہ ہوا، جس کے بعد راناثناء اللہ نے نواز شریف کی ہدایت پر پارٹی کا آج اجلاس طلب کرلیا۔

عدالت نے فواد چوہدری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کی ہے، اجلاس میں صوبائی لیول پر تنظیم سازی جیسے معاملات زیر بحث آئیں گے۔