اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,950FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاک فوج کے سینئر کمانڈرز کی شہید ہونیوالے کسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقات

راولپنڈی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے سینئر کمانڈرز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونیوالے کسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف جنگ میں شہداء کی بےمثال قربانیوں کا اعتراف اور فوج کیجانب سے بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

نواز شریف کی پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہماری آزادی بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کی مرہون منت ہے، بحیثیت قوم شہدا کے خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔