اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سندھ حکومت کا یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں تعطیل کا اعلان

کراچی، سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں تعطیل کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔

تقاریب میں مزدوروں سے یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔

مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 1 معصوم بچہ جاں بحق