اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے 2 روز تک بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پراجیکٹ بند کرنیکا حکم

لاہور، صوبائی محکمہ داخلہ نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے 2 روز تک بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پراجیکٹ بند کرنے کا حکم دیدیا۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے سی پیک کے علاوہ دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے معاملے پر ڈی آئی جی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کو خط لکھ دیا۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے خط کے مطابق 2 دن میں بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پروجیکٹ بند کردیے جائیں۔

ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع ہوں گے

محکمہ داخلہ کے مطابق چینی باشندوں کی سکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑیوں کیلئے پہلے آگاہ کردیا گیا تھا۔