اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,719FansLike
9,986FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عید الضحیٰ 2024: کراچی میں مویشی منڈی کہاں لگے گی؟

کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی۔

اس حوالے سے مویشی منڈی کی انتظامیہ کیجانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مویشی تیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر 1000 ایکڑ رقبے پر لگائی جائے گی۔

مالیاتی خدمات کیلئے بڑے بینکوں کے اے ٹی ایمز اور عارضی برانچیں بھی قائم کی جائیں گے، مالیاتی خدمات کیلئے بڑے بینکوں کے اے ٹی ایمز اور عارضی برانچیں بھی قائم کی جائیں گی۔

چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے 2 روز تک بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پراجیکٹ بند کرنیکا حکم

مویشی منڈی میں ہنگامی طبی امداد کی سہولت کیساتھ ایمبولنس بھی موجود رہے گی۔