اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

889,500FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم کی غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری

اسلام آباد، وزیراعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔

مزدور اپنے عالمی دن پر بھی چھٹی نہ کرسکے، خاندان کی کفالت کیلئے آج بھی محنت کریں گے

حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سنیئر ممبر میاں مشتاق کو چیئرمین لگانے کا فیصلہ بھی کیا ہے، میاں مشتاق کی ایف پی ایس سی میں 13 مہینے سروس باقی رہتی ہے، 15 کامن سے تعلق رکھنے والے میاں مشتاق پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔