اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2 پولیس افسران معطل

اسلام آباد میں دوران چیکنگ فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2 پولیس افسران کو معطل کردیا گیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ عوامی شکایات کے عدم ازالے اور ناقص تفتیش پر 5 پولیس افسران محکمے سے برخاست کیے گئے ہیں۔

وزیراعظم کی غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری

ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ پولیس افسران کو بارہا تنبیہ کی گئی دوران چیکنگ نہ منہ سونگھا جائے اور نکاح نامہ طلب کیا جائے۔