اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی

فیصل آباد، گٹ والا کے قریب گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق 3 بچے جان کی بازی ہار گئے جن میں سے 2 کی عمریں 6،6 سال جبکہ ایک کی 8 سال ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی لپیٹ میں آکر 3 سالہ بچی اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2 پولیس افسران معطل