اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 7 اہلکار زخمی

ڈی جی خان میں پولیس کے جوانوں نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔

پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا تھا جسے پولیس نے ناکام بنایا۔

ریجنل پولیس آفیسر سجاد حسن نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی

آر پی او کے مطابق جھنگی چیک پوسٹ تونسہ کے علاقے خیبرپختونخوا پنجاب بارڈر پر واقع ہے، حملہ آور چیک پوسٹ پر قبضہ کرنا چاہتے تھے۔