اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایران سے بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان میں داخل

کوئٹہ، ایران سے بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کے دن کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع میں بارش کے قوی امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس سسٹم کے تحت صوبے کے اضلاع کوئٹہ، چمن و زیارت سمیت دیگر اضلاع پر آندھی چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔

بلوچستان میں بارش کے باعث حفاظتی اقدامات کے حوالے سے حکام کیجانب سے الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے، مزید یہ کہ صوبائی حکومت کیجانب سے ریسکیو سمیت متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔

urdu news today