اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی سی بی سے اختلافات، کمشنر پی ایس ایل نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے اختلافات کے باعث پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کمشنر نائلہ کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نائلہ بھٹی پی سی بی مینجمنٹ سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔

نائلہ بھٹی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں۔

urdu news today

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کے معاملے پر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی ہوگئے تھے جن کا استعفیٰ پی سی بی نے منظور بھی کرلیا تھا۔