اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

903,435FansLike
10,000FollowersFollow
571,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

پولیس نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ ستوکتلہ کے علاقے میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق 5 ملزمان نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ جھنگ کی رہائشی خاتون کو ملزم عمر نے نوکری کا جھانسہ دیکر لاہور بلوایا تھا۔

جس کے بعد ملزم، متاثرہ خاتون کو ستوکتلہ کے علاقے میں ایک فلیٹ میں لے گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عمر فاروق کے 4 ساتھی فلیٹ میں پہلے سے موجود تھے۔ ملزمان نے نشے کی حالت میں خاتون پر تشدد کیا اور اسے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

latest urdu news