اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

آئی ایم ایف اور ایف بی آر میں نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

آئی ایم ایف اور ایف بی آر میں نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے مذاکرات آج بھی ہوں گے۔

اسلام آباد، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایف بی آر کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے مذاکرات آج بھی ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے چیئرمین اور ممبران نے آئی ایم ایف وفد سے ملاقات سے قبل وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی جس میں عالمی مالیاتی ادارے کیساتھ جاری مذاکرات کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا جب کہ ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ کو آئی ایم ایف کے نئے مطالبات اور انکے اثرات پر بریفنگ دی۔

وزیر خزانہ نے ایف بی آر حکام کو آئی ایم ایف کے تمام مطالبات کا گہرائی سے جائز ہ لینے کے بعد جواب دینے کی ہدایت کی، اسکے علاوہ وزیر خزانہ نے ایف بی آر کو ڈیجیٹلائزیشن اور ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کیلئے ہر ممکن اقدامات کو بھی ہدایت کی ہے۔

latest urdu news