اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ: چھٹا ملزم زیر حراست

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار کرلیا گیا۔

ممبئی، بولی ووڈ کے سپر سٹار اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں ملوث چھٹے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق زیر حراست ملزم کا تعلق بھی لارینس بشنوئی گروپ سے ہے، 34 سالہ ہرپال کو ہریانہ سے ممبئی کرائم برانچ کی ایک ٹیم نے حراست میں لیا۔

رپورٹس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد ممبئی منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ممبئی میں گزشتہ ماہ سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے۔

latest urdu news