اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ظہور الٰہی اسٹیڈیم کا کنٹرول PCBکے سپرد

گجرات کے ظہور الٰہی اسٹیڈیم کا کنٹرول پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنبھال لیا، اسٹیڈیم میں انڈر 19 میچز اور PSLمیچز کرائے جانے کی تجاویز۔

خبروں کے مطابق پنجاب حکومت میں اسپورٹس آفیسر سے اسٹیڈیم کے متعلق رپورٹ طلب کی ہے۔ صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین نے سپورٹس آفیسر گجرات راحیل باجوہ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ضلع گجرات میں مزید اسیڈیم بنائے جانے پر بھی غور کیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی جلد گوجرانوالہ ڈویژن کا دورہ کریں گے، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور گجرات میں کرکٹ اسٹیڈیم بنائے جائیں گے۔

latest urdu news