اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,122FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گورنمنٹ کالج گوجرہ میں 2 سالہ بی ایس سی پروگرام ختم، 4 سالہ بی ایس پروگرام کا باقائدہ آغاز۔ پرنسپل پروفیسرمینراحمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جواد رفیق سے) گورنمنٹ کالج گوجرہ کے میڈیا فوکل پرسن اوربی ایس پروگرام کےممبرپروفیسرنصرمن اللہ بھلی نے میڈیا کے نمائندوں کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب ہائیرایجوکیشن ڈیپارنمنٹ کی ہدایات کی روشنی میں اس سال سے گورنمنٹ کالج گوجرہ میں ۲ سالہ ایس سی ختم کر کے 4 سالہ بی ایس پروگرام کے لیے داخلہ کیا جائے گا۔ جس میں بی ایس میتھ، فزکس، زوالوجی، اور بی ایس اکنامکس شامل ہیں، اس کے ساتھ ساتھ 2 سالہ بی اے پروگرام میں بھی داخلہ کیا جائے گا۔ کالج کے سٹاف نے پروفیسر منیر احمد پرنسپل کالج کو بھر پور تعاون کا یقین دالایا۔