اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

890,460FansLike
10,002FollowersFollow
569,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

منہاج القرآن سنٹر میں ہر اتوار کو شام 6 بجے تا 8 بجے روحانی محفل ذکر کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہر اتوار کو شام 6-00بجے تا8-00بجے روحانی محفل ذکر منعقد کی جاتی ہے۔تمام خواتین و حضرات سے شرکت کی اپیل ہیں۔خواتین کے لیے پردہ کا خصوصی الگ انتظام موجود ہیں۔محفل کے احتتام پرلنگر بھی تقسیم کیاجاتا ہے۔