اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ووٹنگ کے عمل کے دوران شکایات کا ازالہ کیا جائے گا چیف سیکرٹری آزاد کشمیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چیف سیکریٹری آزاد کشمیر سلطان سکندر نے کہا ہے کہ ووٹنگ کے عمل کے دوران شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے پولنگ پر سکون ماحول میں جاری ہے تمام پولنگ اسٹیشز پر رش ہے ۔انتخابات کو پر امن بنانے کے لئے سکیورٹی کے سخت اور فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں