اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے میڈیا کواپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ میاں وحید احمد نارنگ

واربرٹن( عثمان سندرانہ ) پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے میڈیا کواپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔چیف ایگزیکٹوعابداینڈ کلیم سپننگ ملز لمیٹڈ اور منتخب کونسلر میاں وحید احمد نارنگ نے ایک تقریب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر ایک کو اپنا کردا ر ادا کرنا ہو گا۔اور اس دور میں جب میڈیا آزاد ہے بولنے کی لکھنے کی مکمل آزادی ہے تو میڈیا پہ بہت بڑی زمہ داری ہے کہ میڈیا اپنا کام بہت اچھے اور احسن طریقے سے کرے۔یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ کسی بھی ملک کی ترقی اس ملک کے میڈیا کی آزادی کے بغیر ممکن نہیں۔