اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حاجی آفتاب گھمن اور جمیل اختر کی وفات پرشیخ احسان الٰہی سمیت دیگر سماجی رہنمائوں کی تعزیت

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)شہر اقبال کے معروف صنعت کار و سماجی رہنما حاجی محمد اقبال گھمن اور محمد حنیف گھمن کے بھائی حاجی آفتاب گھمن اور سماجی رہنما احسن جمیل کے والد جمیل اختر کی وفات پر ڈائریکٹر انٹر نیشنل ائیر پورٹ سیالکوٹ شیخ احسان الٰہی ،ملک محمد ریاض پپ،مقامی صنعتکاروں و سیاسی و سماجی رہنما ؤں میجر (ر) محمد رفیق سیٹھی ،الحاج شیخ محمد طارق سیٹھی ،محمد اشتیاق نذر گھمن ،اشفاق نذر گھمن ،راجہ ثاقب اشفاق ،شیخ جواد اصغر ،خواجہ محمد مومن ،شیخ ندیم ،عامر مسعود ،فیصل یعقوب ،مہر ندیم و دیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگوار خاندانوں کوصبر و جمیل عطاء فرمائے ۔آمین۔