اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لوڑرھکی ڈرین کے کنارے ٹوٹنے سے نکلنے والا سیلابی پانی کامونکے کی نشیبی بستیوں میں داخل

کامونکے(نامہ نگار)لوڑرھکی ڈرین کے کنارے ٹوٹنے سے نکلنے والا سیلابی پانی دس روز بعد کامونکے کے علاقوں ٹبہ محمد نگر اور سلامت پورہ کی نشیبی بستیوں میں داخل ہوگیا ہے ۔خدشہ ہے کہ سیلابی پانی کی قدرتی گزرگاہ کے آگے رکاوٹیں ہونے کی وجہ سے سیلانی پانی مزید رہائشی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا،ریلوے روڈ اور دیگر علاقوںکی رہائشی آبادیاں اسکی لپیٹ میں آجائیگی۔اگلے دو روز میں بارشوںکی صورت میں سیلاب شدت اختیار کرسکتا ہے ۔۔اس دوران ٹی ایم اے سیلابی پانی کی قدرتی گزرگاہ کے آگے رکاوٹیںکھلوانے کی کوشش کررہا ہے۔