اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تیزرفتارٹویوٹا ہائی ایس کی زد میں آکرمحنت کش ہلاک

کامونکے(نامہ نگار)تیز رفتار ٹویوٹا ہائی ایس کی زد میں آکر محنت کش ہلاک ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ صبح کوٹ رفیق کا ستائیس سالہ عباس مسیح بلدیہ آفس کے نزدیک جی ٹی روڈ عبور کررہاتھا کہ گوجرانوالہ کی جانب جانے والے تیز رفتار ٹویوٹا ہائی ایس نمبرLPT/4822 نے اُسے کچل دیا ۔عباس مسیح کو تشویشناک حالت کے پیش نظر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔جہاں پر ڈاکٹروں نے اُسکی موت کی تصدیق کردی۔سٹی پولیس نے ٹویوٹا کے ڈرائیور کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا ہے۔