اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پوسٹ مارٹم کی رپورٹ مرضی سے جاری نہ کرنے پر مسلح شخص کی ڈاکٹر کو دھمکیاں

نوشہرہ ورکاں(میاں عمران بشیر سے)پوسٹ مارٹم کی رپورٹ مرضی سے جاری نہ کرنے پر مسلح شخص کی ڈاکٹر کو دھمکیاں۔پولیس نے مقدمہ درج کر کیا۔بتایا گیا ہے کہ موضع سادو گورائیہ کا رہائشی جاوید اقبال ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آیا اور ڈیوٹی ڈاکٹر منیرکو چند ماہ قبل گاؤں میں ہی قتل ہونے والے شخص کی پوسٹ مارٹم رپورٹ مرضی کے مطابق جاری کرنے کے لیے دباو ڈالنے لگا ڈاکٹر کے انکار پر جاوید اقبال نے پسٹل تان لیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے لگا جس پر ڈاکٹر نے بھاگ کر جان بچائی مقامی پولیس نے ڈاکٹر منیر کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا-