اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دوران ڈیوٹی کسی قسم کی غفلت و لاپرواہی ہرگز برداشت نہ کی جائیگی۔ چیف ٹریفک آفیسر

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ آصف ظفر چیمہ نے سٹی ٹریفک پولیس کے دربار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک کی بروقت بحالی بہت ضروری ہے ۔ دوران ڈیوٹی کسی قسم کی غفلت و لاپرواہی ہرگز برداشت نہ کی جائیگی۔ چیف ٹریفک آفیسر نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و ملازمین میں نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کئے ۔ اس موقع پر DSPسول لائن وقار جاوید بھٹی ، انسپکٹران گل نواز، ظفر کمبوہ، ایوب قادر، جاوید اشرف، انچارج ایجوکیشن ونگ عدیل امجد بٹ اور ٹریفک وارڈن فرخ حمید بھی موجود تھے۔