اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈی سی او سیالکوٹ منور حسین کا ڈویژنل انفارمیشن آفس گوجرانوالہ میں تبادلہ کر دیاگیا

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)حکومت پنجاب کے ایک نوٹیفیکیشن کے تحت ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سیالکوٹ منور حسین کا ڈویژنل انفارمیشن آفس گوجرانوالہ میں تبادلہ کر دیاگیا ہے اور انہیں سیالکوٹ کا اضافی چارج بھی سو نپ دیاگیا ہے انفارمیشن آفیسر منور حسین نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی ہے یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ان کے گوجرانوالہ آفس واپسی پر دفتر کے اہلکاروں نے ان کا خیر مقدم کیا اور ان کے لئے نیک تمنائوں اور دلی خواہشات کااظہار کیا۔