اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نیو اشیا کیبل نیٹ ورک مالک نے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا‘

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)نیو اشیا کیبل نیٹ ورک مالک نے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا‘پابندی کے شکار فحش انگلش چینلز چلانے لگا‘ نوجوان نسل بے راہ روی کا شکاراور تباہ ہونے لگی انڈین چینلز کی بھی بھر مار‘ لوگوں کا لائسنس کینسل کرنے کا مطالبہ‘ تفصیل کیمطابق لدھیوالہ میں پیمرا کے کیبل نیٹ ورک کے لائسنس ہولڈر شیخ بابر ندیم کے نیو اشیا کیبل نیٹ ورک سے پیمرا کی طرف سے پابند ی کا شکار فحش انگلش چینل دھڑلے سے چلائے جا رہے ہیں جبکہ انڈین چینلز کی بھی بھر مار ہے‘ لوگوں نے بتایا کے کیبل مالک کو کئی بار شکایت کی ہے کے فحش انگلش چینلز بند کئے جائیں تو وہ جواب دیتا ہے کے میں یہ چینل بند کر دوں تو لوگ کیبل دیکھنا چھوڑ دیں گے اور میرا کاروبار بند ہو جائے گا اسکے علاوہ پابندی کے باوجود انڈین چینلز بھی چلائے جا رہے ہیں ‘لوگوں نے چیئرمین پیمرا سے مطالبہ کیا ہے کہ نیو اشیا کیبل نیٹ ورک کا لائسنس کینسل کیا جائے‘ورنہ ہم ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ۔