اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

890,460FansLike
10,002FollowersFollow
569,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صاحبزادہ سلطان نےہیٹرک کر لی

وہاڑی ( محمد علی )صاحبزادہ سلطان نےہیٹرک کر لی ۔تفصیلات کے مطابق تھل میں ہونے والی جیپ ریلی میںنادر مگسی سمیت 62 ڈرائیور نے حصہ لیا لیکن فتح صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کے حصے میں آئی۔ نادر مگسی رونی پٹیل گاڑیاں خراب ہونے کی وجہ سے باہرہوگئے جبکہ صاحبزادہ سلطان نے191 کلومیٹرکا فاصلہ 2 گھنٹے 26منٹ میں مکمل کیا۔یادرہے کہ صاحبزادہ سلطان اس سے قبل چولستان اور گوادر جیپ ریلی کی فتح اپنے نام کر چکے ہیں۔
1455846_1303735316317900_6516094639307222743_n