اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

زخمی کچھوے کوتھری ڈی خول لگانے کا پہلا کامیاب تجربہ

برازیل(دلچسپ ڈ یسک) برازیل میں ایک کچھوا آگ لگی جھاڑیوں میں پھنسنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گیا تھا جس سے وہ اپنے خول سے بھی محروم ہو چکا تھا لیکن ماہر ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن سے نہ صرف اس کی جان بچائی بلکہ اس کے تھری ڈی خول بھی لگانے میں کامیاب ہوگئے۔آگ سے متاثر ہونے والے کچھوے کا خول تیار کرنے کے لیے ماہرین نے اس کی سیکڑوں تصاویر بنا کر اس کے لیے بالکل درست خول تھری ڈی پرنٹر سے تیار کیا۔ اس کے بعد آپریشن کے ذریعے یہ خول کچھوے کو لگا دیا گیا۔ اب یہ کچھوا اپنے اس نئے خول کے ساتھ بالکل عام کچھوؤں کی طرح گھوم پھر رہا ہے۔ اس طرح تھری ڈی خول کا اعزاز حاصل کرنے والا یہ پہلا کچھوا ہے۔