اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عامر خان’’دنگل‘‘کے لیے ریسلنگ کے گر سیکھنے میں مصروف

ممبئی(شوبز ڈ یسک) بالی وڈ اسٹار عامر خان اپنی نئی فلم’’دنگل‘‘کے لیے گولڈ میڈلسٹ ریسلررویندراکمار سے ریسلنگ کے گر سیکھنے میں مصروف ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رویندرا کمار نے2004 کی ساؤتھ ایشئن فیڈریشن گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کیا جب کہ عامر خان کی نئی فلم’’دنگل‘‘ریسلنگکے کھیل پر ہی مبنی ہے جس میں کردار کو بہترین انداز میں ادا کرنے اور اس میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے عامر خان ان دونوں رویندرا کمار سے ریسلنگ کے گر سیکھ رہے ہیں۔