اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پریانکا چوپڑا جیمز بانڈ گرل بننے کی خواہاں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑانے جیمز بانڈ گرل کا کردار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اس سے قبل پریانکا چوپڑا کا نام بھی جیمز بانڈ کا کردار کرنے والے امیدواروں میں گردش کررہا تھا۔ایک انٹرویو میں پریانکا کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے کام کر رہی ہیں لیکن بانڈ گرل کا کردار نہیں کرسکیں۔تاہم اب انھیں موقع ملا تو وہ بانڈ گرل کا کردار خوشی سے کریں گی۔