اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,670FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اداکارہ سنی لیون بدصورت بازوؤں کی وجہ سے پریشان

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اداکاری سے زیادہ فلم بینوں کے لیے اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ سنی لیون اپنی بدصورت بانہوں کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سنی لیون کے بازؤں کی غیر معمولی موٹائی ان کے جسمانی حسن سے مطابقت نہیں رکھتی جس کی وجہ سے سنی لیون نے معروف ٹرینر پراشانت سوانت کی خدمات حاصل کرلی ہیں ۔